عدمِ محض (عَدَمٌ مَحْضٌ)

عدمِ محض (عَدَمٌ مَحْضٌ)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


جو کچھ بھی نھیں ہے اور خارج میں اس کی کوئی حقیقت اور وجود نھیں ہے۔

الشرح المختصر :


’عدمِ محض‘: یہ اس معدوم شے کی صفت ہے جو کچھ بھی نہیں اور ذہن سے باہر اس کی کوئی حقیقت اور وجود نہیں۔ چنانچہ مثال کے طور پر: انسان اللہ کے پیدا کرنے سے پہلے عدمِ محض تھا، یعنی وہ کچھ بھی نہیں تھا اور اس کی کوئی حقیقت نہیں تھی۔ جب اللہ نے اسے پیدا کیا تو وہ عدم سے وجود میں آ گیا۔