بانجھ، بانجھ عورت، بے اولاد مرد (عاقِرٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ عورت جو بچے نہیں جنتی اور وہ آدمی جس کے ہاں بچے نہیں ہوتے۔
التعريف اللغوي المختصر :
عاقر: بانجھ عورت جو بچہ جننے کے قابل نھیں ہوتی یا جو ناقابلِ حمل ہوتی ہے۔ ’عُقر‘ کا معنی ہے: ’بانجھ پن‘ اور ’بچے نہ جننا‘۔ ”رَجُلٌ عاقِرٌ“ بے اولاد مرد۔ یہ لفظ دراصل ’عَقر‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’کاٹنا‘۔