طہارہ عینیہ (طَهارَةٌ عَيْنِيَّةٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
کپڑے، بدن یا جگہ سے ناپاکی ختم کرنا۔
الشرح المختصر :
الطہارۃ العینیّۃ: نجاستِ حقیقی جیسے پیشاب، پاخانہ یا حیض ونفاس کے خون کو صاف کرنا۔ اس کی تین قسمیں ہیں: بدنی طہارت، جگہ کی طہارت اور کپڑوں کی طہارت۔مذکورہ تعریف سے طہارتِ غیر حقیقیہ یعنی طہارتِ حکمیہ نکل گئی۔ طہارتِ حکمیہ :یعنی حدثِ اصغر اور حدث اصغر سے طہارت حاصل کرنا۔