کھانے کو آگ پر اچھی طرح پکانا (طَبِيخٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
کھانے کو آگ پر اچھی طرح پکانا۔
التعريف اللغوي المختصر :
'انضاج' یعنی کھانے کو آگ پر پکانا، خواہ گوشت ہو یا کوئی دوسری چیز، چاہے اسے بھُونا جائے یا پکایا جائے۔ بھُوننے سے مراد گوشت بھُوننا اور پکانے سے مُراد ہے کسی چیز کو ہنڈیا میں پکانا۔