جھکانا (طَأْطَأَةٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
نماز کے دوران سر کو جھکانا اور اسے زمین کی طرف مائل کرنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
پستی۔ ’الطَّأْطَأَةُ‘ کا اطلاق اطمینان پر ہوتا ہے۔ ’الطَّأْطَاءُ‘ اس پست جگہ کو کہتے ہیں جو اس مقام پر بیٹھنے والے کو چھپا دیتی ہے۔ اس کے دیگر معانی میں جھُکنا، چھوڑنا اور تواضع کرنا بھی آتے ہیں۔