ضمانت (ضَمَانَة)

ضمانت (ضَمَانَة)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہر وہ شے جس سے کوئی شخص اپنے حق کو ضائع ہونے سے بچاتا ہے۔

الشرح المختصر :


ضمانۃ: ہر وہ شے جس سے آدمی اپنے حق کو ضائع ہونے سے محفوظ کرتا ہے جیسے رہن، کفالت اور دستاویز وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


الضمانة: کسی شے کی کفالت و ذمہ داری لینا، کہا جاتا ہے: ”ضَمِنَ الشَّيءَ، وضَمِنَ بِهِ ضَماناً وضَمْناً“ اس نے اس شے کی کفالت لے لی، اس کا اصل معنی کسی شے کو دوسری شے میں محفوظ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔