سوکن (ضَرَّةٌ)

سوکن (ضَرَّةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جس شخص نے ایک سے زیادہ شادیاں کر رکھی ہوں اس کی بیویوں میں سے ایک بیوی۔

التعريف اللغوي المختصر :


ضَرّة: یہ ضَّرٌّ کا مونث ہے جو کہ نفع کی ضد ہے۔ ضَرَّةُ الـمَرْأَةِ سے مراد کسی عورت کے شوہر کی (دوسری) بیوی ہے۔ الضِّرُّ کا معنی ہے عورت کا سوکن پر شادی کرنا۔ ضَرَّتان کا معنی ہے ایک ہی شخص کی دو بیویاں۔