ضبّ، سانڈا، ایک رینگنے والا جانور جو چھپکلی کے مشابہ ہوتا ہے اور یہ نجد کے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ (ضَبٌّ)

ضبّ، سانڈا، ایک رینگنے والا جانور جو چھپکلی کے مشابہ ہوتا ہے اور یہ نجد کے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ (ضَبٌّ)

أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

رینگنے والے جانوروں میں سے ایک چھوٹا سا جانور جس کا جسم موٹا اور کھردرا ہوتا ہے اور اس کی ایک چوڑی، کھردری اور گرہ دار دم ہوتی ہے ۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :

’ضَبّ‘: رینگنے والے جانوروں کی جنس سے ایک چھوٹا سا جانور جس کا تعلق کرلیوں کے خاندان سے ہے۔ اس کا جسم کھردرا اور موٹا ہوتا ہے اور اس کی چوڑی، کھردری اور گرہ دار دم ہوتی ہے۔