ضائع (گم شدہ) (ضائِعٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
جانوروں کے علاوہ گم شدہ شے جیسے اشخاص اور اموال۔
التعريف اللغوي المختصر :
’ضائع‘: گم شدہ اشیا، جب کوئی شے گم ہو جائے، تلف ہوجائے، بیکار ہوجائے تو کہا جاتا ہے: ’’ضاعَ الشَّيءُ، يَضِيعُ، ضَياعاً‘‘ یعنی وہ شے ضائع ہوگئی۔ اور جب کوئی اپنا مال ضائع کردے اور اسے بیکار کردے تو کہا جاتا ہے: ”أضاعَ مالَهُ“ یعنی اس نے اپنا مال ضائع کردیا۔