آواز، صوت (صَوْتٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
ہر وہ شے جو کان کے حاسہ سے سنی جاتی ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
صوت: ہر وہ شے جو کان سے سنی جائے۔ کہا جاتا ہے ”هذا صَوْتُ زَيْدٍ“ یعنی یہ زید سے سنی جانے والی گفتگو وغیرہ ہے۔ یہ ندا اور پکار کے معنی میں بھی آتا ہے۔