نفلی نماز، وہ نماز جو فرض اور واجب نہ ہو۔ (صَلاةُ التَّطوُّعِ)

نفلی نماز، وہ نماز جو فرض اور واجب نہ ہو۔ (صَلاةُ التَّطوُّعِ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ نمازیں جو اللہ تعالیٰ نے فرض نمازوں کے علاوہ مشروع کی ہیں۔

الشرح المختصر :


تطوع: وہ عبادات جو اللہ تعالیٰ نے فرائض اور واجبات کے علاوہ مشروع کی ہیں۔ انہی میں سے ایک نفلی نمازہے۔ اس سے مراد وہ نوافل اور سنن رواتب ہیں جو فرض نمازوں کے علاوہ ہیں جیسے قیام اللیل اور چاشت کینماز وغیرہ۔