شمال: بایاں ہاتھ، جنوب کے مقابل سمت (شِمالٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ ہاتھ جو یمین (یعنی دائیں) کے مخالف ہوتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
شِمال: یمین (دائیں) کی ضد ہے۔ اسی سے ’الید الشمال‘ (یعنی بایاں ہاتھ) ہے۔ اس کے معنی’ جہت‘ (سمت) کے بھی آتے ہیں۔ کہا جاتا ہے: الْتَفَتَ يَمِيناً وشِمالاً یعنی میں دائیں اور بائیں سمت مڑا۔