خریداری (شِراءٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
خرید وفروخت کے معاہدے میں سامان لینے کے بدلے میں قیمت ادا کرنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
لغت میں شراء تبادلہ کرنے کے معنی میں آتا ہے، جب کسی چیز کا دوسری چیز کے ساتھ تبادلہ کرے، یا اسے کسی دوسری چیز کے مقابلے میں چھوڑ دے تو کہا جاتا ہے: ”شَرَى الشَّيْءَ، يَشْرِيهِ، شِراءً“۔ اس کا اطلاق بیع (فروخت کرنے) پر بھی ہوتا ہے جس کا معنی ”مال کے بدلے مال کا تبادلہ کرنا“ ہوتا ہے۔