بھیڑ یا بکری (شاةٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
ایک بکری، چاہے وہ بھیڑ کی قسم سے ہو یا بکری کی قسم سے۔
التعريف اللغوي المختصر :
الشّاةُ: ایک بکری۔ اس کا اطلاق نر پر بھی ہوتا ہے اور مادہ پر بھی۔ نر کے لئے ”هذا شاةٌ“ اور مادہ کے لئے ”هذه شاةٌ“ بولا جاتا ہے۔ ”الغَنَم“ کا لفظ ”بھیڑ‘‘ جو کہ اون والا ہوتا ہے اور ”بکری“ جو کہ بالوں والی ہوتی ہے، دونوں کو شامل ہے۔