کچھوا (سُلَحْفاةٌ)

کچھوا (سُلَحْفاةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


خشکی و تری کے جانوروں میں سے ایک جانور جو رینگنے والے جانوروں میں سے ہے اور اس کے جسم کو ہڈیوں کا ایک سخت خول گھیرے ہوئے ہوتا ہے ۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


سلحفاۃ: خشکی اور تری کے جانوروں میں سے ایک جانور ہے جس کا تعلق رینگنے والے جانوروں کی جنس سے ہے ۔ اس کے جسم کو ہڈیوں کا ایک خول گھیرے ہوئے ہوتا ہے ۔