دونوں ہاتھوں اور دونوں قدموں کی انگلیوں کی ہڈیاں۔ (سُلامَى)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں کی انگلیوں کی ہڈیاں۔
التعريف اللغوي المختصر :
السُّلامَى: انسانی جسم کی کوئی بھی ہڈی ۔ ایک قول یہ ہے کہ اس سے مراد انگلیوں اور قدموں کی ہڈیاں ہیں ۔