زُمردی (ایک قسم کا قیمتی نفیس پتھر) (زُمُرُّدٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
ایک قسم کا قیمتی نفیس پتھر جو بہت سبز اور سخت ہوتا ہے۔
الشرح المختصر :
’زمرد‘ قیمتی نفیس پتھروں اور جواہرات کی ایک قسم ہے جو بہت سخت اور شفاف ہوتا ہے۔ اس کا رنگ گہرا سبز ہوتا ہے اور یہ چٹانوں اور ’سنگ مرمر‘ کے درمیان پایا جاتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
الزُّمُرُّدُ: یہ ’زُمُرُّدَة‘ کی جمع ہے، یہ جواہرات اور نفیس وقیمتی پتھروں کی ایک قسم ہے۔ اس کا رنگ گہرا سبز اور شفاف ہوتا ہے یہ بہت سخت ہوتا ہے۔