زرافہ، مادَہْ زراف۔ (زَرافَةٌ)

زرافہ، مادَہْ زراف۔ (زَرافَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


لمبی گردن والا ایک خوبصورت چوپایہ جس کے ہاتھ اس کے پاؤں سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں اورجو چارہ کھانے والے جانوروں کے قبیل سے ہے۔

الشرح المختصر :


’زرافہ‘ ممالیہ (دودھ پلانے والے) جانوروں میں سے ہے ۔ یہ سب سے لمبا جانور ہے ۔ اس کی سب سے زیادہ نمایاں خصوصیات اس کی گردن اور لمبی لمبی ٹانگیں ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


زرافہ: لمبی گردن والا ایک خوبصورت چوپایہ جس کے ہاتھ اس کے پاؤں سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں اورجو چارہ کھانے والے جانوروں کے قبیل سے ہے۔