موت کو ذبح کرنا (ذبح الموت)
العقيدة
المعنى الاصطلاحي :
روزِ قیامت موت کو ایک مینڈھے کی شکل میں لایا جائے گا اور اسے حقیقی طور پر ذبح کردیا جائے گا۔
الشرح المختصر :
’موت کو ذبح‘ کرنے سے مراد یہ نہیں کہ موت دینے والا فرشتہ ذبح کردیا جائے گا، بلکہ اس سے مراد حقیقی موت ہے۔ اسے ذبح کرنے میں حکمت یہ ہے کہ اہلِ جنت اور اہلِ دوزخ جس کیفیت میں ہوں گے اس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں اور ان سے وہ کبھی بھی زائل یا ختم نہ ہو۔