سرکہ (خَلٌّ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
انگور اور کھجور وغیرہ کا کھٹا رس۔
التعريف اللغوي المختصر :
خل: انگور وغیرہ کا رس (جوس) جو کھٹا ہوچکا ہو۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا ہے کیونکہ اس میں مٹھاس کے ذائقہ میں خلل آگیا ہوتا ہے۔