گناہ (حَوْبٌ)
العقيدة التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
وہ گناہ اور معصیت کے کام جن میں انسان واقع ہوتا ہے، چاہے وہ بڑے ہوں یا چھوٹے۔
التعريف اللغوي المختصر :
’حَوب‘: ’جرم‘ اور ’گناہ‘۔ کہا جاتا ہے: ”حابَ بِكذا“ یعنی وہ گناہ کا مرتکب ہوا۔ اس کا حقیقی معنی ہے: ’اونٹ کو ڈانٹنا تاکہ وہ چلے‘۔