کسی شے کے سلسلہ میں کثرت اور کشادگی سے کام لینا۔ (تَبَسُّطٌ)
أصول الفقه التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
کھانے پینی کی اشیاء سے فائدہ اٹھانے میں کشادگی اور کثرت سے کام لینا۔
التعريف اللغوي المختصر :
التَّبَسُّطُ: تفریح کرنا۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں: کسی شے کے سلسلہ میں کثرت اور کشادگی سے کام لینا۔