متکبرانہ چال (تَبَخْتُرٌ)
التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
متکبر اور خودپسند شخص کی چال۔
الشرح المختصر :
التَّبَخْتُرُ: اترا کر چلنا۔ یہ ہلاکت میں ڈالنے والی (اخلاقی) بیماریوں میں سے ایک بیماری ہے کیونکہ اس سے خودپسندی اور غرور و تکبر کا اظہار ہوتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
التَّبَخْتُر: اچھی چال۔ اس کا اطلاق اس شخص کی چال پر بھی ہوتا ہے جو تکبر اور خودپسندی میں مبتلا ہو۔ کہا جاتا ہے: بَخْتَرَ وتَبَخْتَرَ فلانٌ في مِشْيَتِه یعنی اترا کر چلنا، متکبرانہ چال چلنا۔ اچھی چال اور خوبصورت جسم والے شخص کو "رجل بِخْتِيرٌ" کہا جاتا ہے۔