کام چھوڑ دینا، بے روزگاری (بَطالَةٌ)
أصول الفقه التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
کام چھوڑ دینا اور بیکار بیٹھنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
بطالہ: کام نہ کرنا۔ یہ فارغ ومنقطع ہونے، لہو لعت میں پڑنے اور جہالت کے معنی میں بھی آتا ہے۔
کام چھوڑ دینا اور بیکار بیٹھنا۔
بطالہ: کام نہ کرنا۔ یہ فارغ ومنقطع ہونے، لہو لعت میں پڑنے اور جہالت کے معنی میں بھی آتا ہے۔