کسی شے کو پانے کی جد وجہد (اِبْتِغاءٌ)
التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
کسی چیز تک پہنچنے کے لیے جدوجہد کرنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
ابتغاء:کسی چیز کی طلب۔ البَاغِي: طلب کرنے والا۔ بعض اہلِ لغت کا کہنا ہے کہ ’ابتغاء‘ کا معنی کسی چیز کی طلب میں جدوجہد کرنا ہے۔ اس کا اصل معنی ہے ارادہ اور قصد۔