لسان، زبان (اللِّسَان)
التربية والسلوك العقيدة
المعنى الاصطلاحي :
منہ میں گوشت کا سُرخ رنگ کا عضو جو بولنے، چکھنے اور نگلنے کا آلہ ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
لسان: منہ میں موجود گفتگو کرنے اور بولنے کا عضو، اسی طرح ہر لمبی چیز جو دوسری چیز کے ساتھ متصل ہو اسے ’لِسَان‘ کہتے ہیں۔ یہ دراصل ’اللَسَن اور الإلْسانِ‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنیٰ ہے’فصاحت‘ اور ’قوّتِ بیان‘۔