مجاہد کو غزوہ کے لیے جانے میں مدد کرنا (إغزاء)
الثقافة والدعوة أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
مجاہد کو مال اور اسلحہ وغیرہ دے کر تیار کرنا اور اسے دشمن سے لڑنے کے لئے بھیجنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
اِغْزاء یعنی غزوہ میں مدد وتعاون کرنا۔ ’إِغْزَاء‘ کا معنی جنگجو کو لڑنے کے لئے ساز و سامان فراہم کرنا اور اسے تیار کرنا بھی آتا ہے۔ ’غازی‘ کا معنی ہے: لڑنے والا اور دشمن کا پیچھا کرنے والا۔ ’إغزاء‘ کا حقیقی معنی ہے ارادہ اور طلب کرنا‘۔