اللہ کی حرام کردہ چیزیں کو دیکھنا (إطْلَاقُ البَصَر)
التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
اللہ تعالی نے جس کی طرف دیکھنے سے منع فرمایا ہے اس کو جان بوجھ کر دیکھنا۔
الشرح المختصر :
شریعت نے جس کو دیکھنا حرام قرار دیا ہو، اسے باربار دیکھنا اور اس پر نظریں گاڑنا، اطلاق بصر کہلاتا ہے۔ جیسے نامحرم اجنبی خواتین، امرد لڑکوں پر نظریں جمانا۔