ٹیلے اور چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں (أَكَمَةٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
زمین کا وہ حصہ جو ارد گِرد کی زمین سے اونچا ہو جیسے چھوٹے ٹیلے اور پہاڑیاں۔
التعريف اللغوي المختصر :
أَكَمَةٌ سے مراد زمین کا وہ حصہ ہے جو اپنے ارد گِرد سے اونچا ہو جیسے چھوٹے ٹیلے اور چھوٹی پہاڑیاں۔