دھتکارا ہوا (أَدْحَر)
العقيدة
المعنى الاصطلاحي :
دھتکارا اور ذلیل کیا ہوا، بھلائی سے دور کیا ہوا۔
التعريف اللغوي المختصر :
الادحر: ’دھتکارا ہوا‘ اور ’دور کیا ہوا‘۔ ’دحر‘ کا اصل معنی: ’دھتکارنا‘ اور ’دور کرنا‘ہے، جیسے کہا جاتا ہے:’’دَحَرَ العَدُوَّ يَدْحَرُهُ دَحْراً وَدُحُوراً فَهُوَ مَدْحُورٌ وَأَدْحَرُ‘‘ یعنی دشمن کو دور کیا اور بھگایا۔