عالی قدراور قابلِ ترجیح شخص (أَثِيرٌ)
التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
عالی قدر دوسرے پر قابلِ ترجیح شخص۔
الشرح المختصر :
’اثیر‘ اس شخص کو کہا جاتا ہے جس کی آپ عزت کرتے ہیں اور دوسرے لوگوں پر اسے ترجیح دیتے ہیں کیوں کہ وہ لوگوں میں بلند مرتبے و مقام کا حامل ہوتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
الأثِيرُ: یعنی نفیس، عالی قدر اور عمدہ شخص جو دوسرے پر قابلِ ترجیح ہو۔ کہا جاتا ہے: ”رجلٌ أَثِيرٌ“ یعنی صاحبِ منزلت اور معزز آدمی۔