دن (الْيَومُ)

دن (الْيَومُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دن اور رات پر مشتمل وقت کی ایک اکائی۔

التعريف اللغوي المختصر :


یوم (دن): وقت کی ایک اکائی، جس کی ابتدا طلوع آفتاب سے ہوتی ہے اور انتہا غروب آفتاب پر ہوتی ہے۔ یوم کا اصل معنی متصل پھیلی ہوئی وقت کی اکائی، ہے۔ اس کے معانی میں وقت، مدت، لمحہ ہے، خواہ ان کا تعلق دن سے ہو یا رات سے۔