وادئ مُحَسِّرْ (وَادِي مُحَسِّر)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
منیٰ اور مزدلفہ کے درمیان کی وادی جو ان دونوں میں داخل نہیں ہے۔
الشرح المختصر :
وادئ مُحَسِّرْ مکہ مکرمہ کی ایک وادی ہے اسے محسر اس لیے کہتے ہیں کہ یہ منیٰ اور مزدلفہ کے کے مابین ایک جگہ ہے یہ نہ تومنیٰ میں داخل ہے اور نہ مزدلفہ میں۔ اس کی لمبائی پانچ سَو پینتالیس(545) گز یعنی دو کلو میٹر کے قریب ہے۔ جب کہ اس کی چوڑائی دس سے بیس (10-20) میٹر کے درمیان ہے۔