تضحيات مسيرة الوهابية في الحصول على استقلال الهند

ہندوستان کی آزادی میں تحریک وہابیت کی قربا نیاں


في الفيديو المرفق ذكر للتضحيّات التي بذلوها وقدّموها علما ء أهل السنة والجماعة للتخلّص من براثن الاستعمار الانجليزي والحصول على استقلال الهند. والفيديو مفيد جدا فينبغي العناية به.
جب گلستاں کو خوں کی ضرورت پڑی = سب سے پہلے گردن ہماری کٹی<br /> پھربھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن= یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں<br /> ویڈیو مذکور میں ہندوستان کی آزادی میں وہابی تحریک کی پیش کردہ عظیم قربانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے نہایت ہی تاریخی وعلمی بیان ہے جسکو مشہور خطیب ومؤرخ علامہ عبد الحمید رحمانی حفظہ اللہ نے مقامِ بارکس حیدرآباد میں, سن دوہزار سات عیسوی میں پیش کیا تھا ضرور دیکھیں اور موصوف کی صحت کیلئے دعائیں کریں.