التشاؤم بشهر صفر

صفر کا مہینہ اور بد شُگونی


كتاب باللغة الأردية فيه ردّ الاعتقادات الباطلة والتوهمات الفاسدة التي تتعلق بشهر صفر من تشاؤم وغيرها من البدع والمنكرات.
پیش نظر کتابچہ میں محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی ۔حفظہا اللہ۔ نے<br /> ماہ صفر سے منسوب باطل عقائد اور توہّمات کی تردید کرکے یہ واضح کیا ہے کہ اسلام میں کوئی دن یا مہینہ یا وقت منحوس نہیں ہے، اور نہ ہی دن اور مہینے رب کی تقدیر میں کوئی تاثیر رکھتے ہیں، اگر منحوس ہے تو وہ آدمی کا برا عمل اورکردار ہے۔