بطاقة المادة
المؤلف | عبد الهادي عبد الخالق المدني |
القسم | كتب وأبحاث |
النوع | مقروء |
اللغة | الأردية |
العنوان | اللغة |
---|---|
فضل الأذان وأجر المؤذنين | العربية |
الأذان فضائل وأحكام | العربية |
وقفات مع الأذان | العربية |
رسالة باللغة الأردية مفيدة ومختصرة تتحدث عن الأذان ومفهومه، ومشروعيته، ومنزلته في الإسلام، وما يحمل بين طياته من رسالة ودعوة، وحقائق بالتفصيل.
اذان ایک پیغام ، ایک دعوت: اذان دین کی معروف شناخت اور اسکا ایک اہم شعار ہے جو اپنے اندر متعدد معانی ومفاہیم اور حقائق ومعارف کو چھپائے ہوئے ہے۔ اذان کے ابدی پیغام اور اسکے مضامین سے اکثر لوگ نا آشنا ہیں، لوگ اسے محض پنجوقتہ صلاۃ کی ادائیگی کیلئے مسلمانوں کو مسجد میں جمع کرنے کا ایک ذریعہ سمجھتے ہیں ، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اذان جن حقائق کی طر ف اشارہ کرتا ہے اگر وہ لوگوں کے دلوں میں پیوست ہوجائیں تو انکی زندگیوں میں ایک عظیم انقلاب آجائے ، چونکہ وہ حقائق اکثر لوگوں کے دلوں سے اوجھل ہوتے رہتے ہیں ، اور ان پر وقت اور حالات کی گرد پڑجاتی ہے، اسی لئے انہیں باربار تازہ کرنے اور یاد دلانے کا اللہ نے بذریعہ اذان انتظام فرمادیا ہے۔<br /> اذان کی معنویت کو اجاگر کرنے اور اسکے موثر عالمگیر دعوت سے لوگوں کو متعارف کرانے کیلئے شیخ عبدالہادی عبدالخالق -مدنی حفظہ اللہ - نے زیر مطالعہ کتاب تحریر فرمائی ہے ، شاید اس کتاب کے مطالعہ سے کسی کے ذہن و دل کی دنیا میں کوئی مفید ہلچل پیدا ہو اور آخرت کی نجات اور اللہ سے قربت کا ذریعہ بن جائے۔
المؤلف | عبد الهادي عبد الخالق المدني |
القسم | كتب وأبحاث |
النوع | مقروء |
اللغة | الأردية |
العنوان | اللغة |
---|---|
فضل الأذان وأجر المؤذنين | العربية |
الأذان فضائل وأحكام | العربية |
وقفات مع الأذان | العربية |