حاملہ اورمرضعہ کوروزہ نہ رکھنے کی رخصت ہے لیکن بعد میں ان کی قضاضروری ہے ،ان کا کھاناکھلانا روزے سے کافی نہ ہوگا
فتوى مترجمة إلى اللغة الأردية، عبارة عن سؤال أجاب عنه القسم العلمي بموقع الإسلام سؤال وجواب، ونصه : " قرأت أنه يجوز للحامل والمرضع ترك الصيام مع الإطعام بدون قضاء، ويستدل له بما ورد عن ابن عمر - رضي الله عنه - في ذلك، ما صحة هذا ؟ أفيدونا بالدليل بارك الله فيكم ".
سوال : میں نے پڑھا ہے کہ حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے لئےروزہ ترک کرنا جائزہے اوران پرکوئی قضا نہیں ہے بلکہ روزے کے بدلے صرف کھانا کھلانا کافی ہوگا،اوراس کی دلیل میں ابن عمررضی اللہ عنہما کی روایت پیش کی جاتی ہے،کیا یہ صحیح ہے؟ ہمیں اس کے متعلق دلیل کے ساتھ جانکاری دیں،اللہ تعالیٰ آپ کو برکت سے نوازے۔