هل كان العرب يعرفون الله قبل البعثة النبوية

کیا عرب بعثت نبوی سے قبل اللہ تعالی کی معرفت رکھتے تھے


سؤال أجاب عنه فضيلة الشيخ سعد الحميد - حفظه الله -، ونصه: «نحن نعلم بأن اسم والد نبينا الكريم كان "عبد الله"، وأنه مات قبل ولادة النبي صلى الله عليه وسلم. بهذه الخلفية، أرجو أن تخبرني عن مفهوم العرب عن "الله" قبل النبي (صلى الله عليه وسلم)، هل كانوا يفهمون معنى هذه الكلمة قبل مولد النبي ؟ كيف كانوا يفرقون بين الله وبين الأوثان، هذا إذا كانوا يفرقون بينهما أصلا ؟ وشكرا لك».
ہمیں یہ توعلم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدکا نام عبداللہ تھا اور اس کی وفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے قبل ہی ہوچکی تھی ، اس تمھید کے بعد میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے یہ بتائيں کہ کیا عرب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل اللہ تعالی کا کیا مفھوم رکھتے تھے ؟<br /> اور کیا وہ یہ کلمہ " اللہ " نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے قبل سمجھتے تھے ؟<br /> اور اگر وہ اللہ تعالی اوربتوں ميں فرق کرتے تھے وہ کس طرح ؟<br /> یہ معلومات فراہم کرنے پر آپ کا شکریہ ۔